اوپر
Exness فخر کے ساتھ دنیا کے اوّل نمبر کے فٹ بال ٹیم رئیل میڈرڈ، اور بہترین بقید حیات فٹ بال پلئیر، کرسٹیانو رونالڈو کو اسپانسر کرتا ہےے
CFD اور عمومی بیرمی مصنوعات میں نقصان کا ایک واضح خطرہ شامل ہوتا ہے اور آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کردہ رقم کھو سکتے ہیں۔

ہمارے کلائنٹس کے فنڈز کا تحفظ کرنا

Exness سرمایہ کاری کردہ فنڈز کے تحفظ سے متعلق امور پر خصوصی زور دیتا ہے۔ ہم اپنے کلائنٹ کے فنڈز کی حفاظت کی اور اپنی مالی ذمہ داریوں کی فوری تکمیل کی ضمانت لیتے ہیں.

ایک فاریکس رہنما

فاریکس مارکیٹ پر بعض بہترین ٹریڈنگ حالات کی پیش کش کرتے ہوئے، کمپنی نے عالمی فاریکس صنعت میں قائدانہ مقام حاصل کرلیا ہے۔ ٹریڈروں کے فنڈز کا تحفظ اور فاریکس آپریشنز Exness کی اعلی ترجیحات میں شامل ہیں۔ Exness گروپ کی بے داغ ساکھ اور شناخت کی تصدیق صرف باوقار بین الاقوامی ایوارڈ کی طرف سے نہیں ہوتی ہے، بلکہ ہمارے متحرک ٹریڈنگ کی کارکردگی اور تجارتی حجم بھی اس کی تصدیق کرتے ہیں۔

ضابطہ

Exness متعدد بنیادی مصنوعات میں اختلافات کے لئے مالی معاہدے (CFD) پیش کرنے کی غرض سے CySEC کی طرف سے لائسنس نمبر 178/12 کے ساتھ مجاز شدہ اور منضبط ہے۔ CySEC سائپرس میں سرمایہ کاری خدمات دینے والی فرموں کے لئے سپروائزری اور ریگولیٹری اتھارٹی ہے۔ CySEC یورپی سیکورٹیز اینڈ مارکیٹس اتھارٹی (ESMA) کا رکن ہے۔

Exness سائپرس سرمایہ کاری خدمات اور سرگرمیوں اور منضبط مارکیٹ کے 2007 کے قوانین 144 (I)/2007، سائپرس میں مالیاتی آلات کی ہدایت (MiFID) میں یورپی مارکیٹوں کے ابدال کے مطابق ہے۔

بڑے بینکوں کے ساتھ شراکت داری

ہم اپنے کلائنٹس کے مالی اثاثوں کے تحفظ کے لیے بہترین حالات فراہم کرتے ہیں، اس لیے ہم دنیا کے سب سے بڑے بینکوں کی بینک خدمات کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ وہ بینک جو فی الحال Exness کی خدمت کر رہے ہیں ان میں درج ذیل شامل ہیں:

Barclays Bank PLC, UK Baltikums Bank AS، لاتویا OСBС بینک (سنگاپور)

سرمایہ کار معاوضہ فنڈ

Exness انویسٹر معاوضہ فنڈ کا رکن ہے، جو محیط کلائنٹس کے دعووں کی حفاظت اور بقا کے لئے کام کرتا ہے اور ایسے حالات میں انہیں معاوضہ فراہم کرتا ہے جہاں فنڈ کے رکن اپنی مالی ذمہ داریاں پورا نہیں کر سکتے ہیں۔ ICF کے بارے میں مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فنڈز کا علیحدہ ذخیرہ کرنا

کلائنٹس کی رقم کو محفوظ طریقہ ہر ذخیرہ کرنے کے لیے، Exness میں ان کے فنڈز کمپنی کے فنڈز سے علیحدہ ایک خصوصی بینک اکاؤنٹ میں ذخیرہ کیے جاتے ہیں۔

مالی اعمال کی سیکورٹی

Exness نے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو محفوظ کرنے کے لئے بہترین سسٹم اور سیکورٹی طریقے کاروں کو تیار کیا ہے۔ سیکورٹی سسٹم خصوصی پالیسیوں اور طریقہ کاروں کا استعمال کرتے ہوئے اکاؤنٹ مالک کی شناخت کرتا ہے اسی لئے کسی ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر مالی اعمال صرف اکاؤنٹ مالک کی جانب سے ہی کیا جا سکتا ہے۔

جوکھم کا نظم و نسق

Exness اپنے کلائنٹس کو جدید ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارمز اور اضافی خدمات کی پیش کش کرتا ہے جو کئی فاریکس ٹریڈنگ کارروائیوں کو خود کار بنادیتے ہیں اور کسی بھی اکاؤنٹ کا بیلینس صفر ہونے سے خاص طور پر بچاتے ہیں۔ یہ سرمایہ کاروں کے فنڈز کے تحفظ اور منفی بیلینس ہونے پر لگنے والے مالی چارجز کو ٹالنے کے لیے خاص طور پر اہم ہے۔

Loading nanoRep Website Conversion Solution
host www.exness.eu | env production