اوپر

کلائنٹ معاونت

ہمارا بنیادی مقصد تجارت میں تاجروں کی مدد کرنا ہے، جس کا مطلب بلا توقف انہیں ضرورت کے مطابق معلومات فراہم کرنا اور درپیش مسائل کا فوری حل کرنا ہے.
CFD اور عمومی بیرمی مصنوعات میں نقصان کا ایک واضح خطرہ شامل ہوتا ہے اور آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کردہ رقم کھو سکتے ہیں۔
ایک سے زیادہ زبان میں سپورٹ

ایک سے زیادہ زبان میں سپورٹ

ہر کلائنٹ کے ساتھ باہمی تفہیم حاصل کرںے کے لئے، ہم مسلسل سپورٹ کی نئی زبانیں شامل کرتے ہیں. زمین کے مختلف گوشوں سے ہمارے کلائنٹ فی الحال 15 زبانوں میں معاونت حاصل کرتے ہیں: انگریزی، روسی، چینی، ہندی، فارسی، اردو، ویت نامی، انڈونیشیائی، عربی، تھائی، بنگالی، مالائی، اور تامل.

کسی بھی وقت ہمیں رابطہ کریں

Exness کلائنٹ سپورٹ دن کے 24 گھنٹے، ہفتہ کے 7 دن دستیاب ہے. کوئی بھی تاجر ہمیں کسی بھی وقت مدد کے لئے رابطہ کر سکتا ہے، جب کبھی بھی ضرورت ہو، قطع نظر انکے یہاں دن کا کون سا وقت ہے.

کسی بھی وقت ہمیں رابطہ کریں

ہنر مند ماہرین

صرف تجربہ کار ملازمین Exness میں کام کرتے ہیں کیونکہ آج کے کاروبار میں ماہرین کی تربیت کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے. ہمارے مشیران کے پاس تمام ضروری مالی معلومات ہوتے ہیں اور وہ مسلسل اپنے پیشہ ورانہ مہارت کو بہتر بنا رہے ہیں. Exness کلائنٹ سپورٹ کسی بھی مسلے کو حل کرنے میں تاجروں کی ہمیشہ مدد کر خوش ہوتی ہے. ہمیں اپنے کلائنٹ سپورٹ پر فخر ہے جو، ہمارے کئی کلائنٹ کی جانب سے حاصل تبصروں کے مطابق عمدہ ہے.

آپ کی رائے ہمارے لئے اہم ہے۔

Exness ہر ایک کلائنٹ کی گزارش کو سنتا ہے. ہمارے جائزے میں شامل ہوں اور اپنے خیال سے آگاہ کریں. ہم یقینی طور پر آپکے مشوروں اور سفارشات پر غور کریں گے.

Exness میں ہمیشہ دستیاب ہے

کلائنٹ سپپورٹ سے رابطہ کرنے کے لئے کوئی بھی کلائنٹ سب سے آسان راستہ کا انتخاب کر سکتا ہے. فون پر اپنے سوالات پوچھیں، Live chat کے ذریعہ ماہرین سے جوابات حاصل کریں، ای میل کے ذریعہ پیغامات بھیجیں. ہمارے ماہرین آپ سے ہر حال میں رابطہ کرینگے!

کلائنٹ سپورٹ سے رابطہ کریں
Loading nanoRep Website Conversion Solution