اوپر
Exness فخر کے ساتھ دنیا کی اوّل نمبر کی فٹ بال ٹیم رئیل میڈرڈ، اور بہترین بقید حیات فٹ بال پلئیر، کرسٹیانو رونالڈو کو اسپانسر کرتا ہے
CFD اور عمومی بیرمی مصنوعات میں نقصان کا ایک واضح خطرہ شامل ہوتا ہے اور آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کردہ رقم کھو سکتے ہیں۔

MT4 WebTerminal

مقبول MT4 ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا MetaQuotes ویب ورژن اب براہ راست Exness کے ویب صفح پر موجود ہے۔

WebTrader

WebTerminal کا استعمال کیوں کریں؟

کہیں بھی،کسی بھی وقت بغیر پریشانی کے ٹریڈنگ

ڈاؤن لوڈز اور انسٹالیشنز کو نظر انداز کریں۔ ڈیسک ٹاپ ورژن کی طرح کے انٹرفیس کے ساتھ، WebTerminal کو سمجھنا اور اس سے واقفیت حاصل کرنا آسان ہے، جو آپ کو ایک پلیٹ فارم سے دوسرے پر سوئچ کرتے ہوئے بے جوڑ تجربہ فراہم کرتا ہے۔

اب آپ Exness کے ویب صفحہ پر آسانی اور سہولت کے ساتھ تجارت کرسکتے ہیں۔ بس Exness کے WebTerminal والے صفحہ پر جائیں، اپنے سابقہ اکاؤنٹ کے اسناد کے ساتھ سائن ان کریں، اور آپ ٹریڈ کے لیے تیار ہیں۔ کسی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے!

یہ اضافی تحفظ کے ساتھ تیز رفتار ہے

WebTerminal ایک HTML5 ویب ایپ ہے جسے MT4 کے تخلیق کنندہ نے تیار کیا ہے، لہذا یقین رکھیں کہ ویب پلیٹ فارم تیز رفتار اور استعمال میں محفوظ ہے۔ منتقل کرتے وقت تمام معلومات اور ڈیٹا کو محفوظ طور پر مرموز کیا جاتا ہے۔

آپ کو ذہن میں رکھ کر تیار کردہ

WebTerminal میں، جو کہ MetaQuotes کی جانب سے ایک ویب پلیٹ فارم ہے، وہ تمام بنیادی فنکشنز شامل ہیں جس کی ضرورت آپ کو مؤثر طور پر ٹریڈ کرنے کے لیے ہے۔

سبھی قسم کے ٹریڈنگ آپریشنز

بروقت نرخ کی فراہمی

حسب ضرورت بنایا جاسکنے والا قیمت کا چارٹ

9 چارٹ ٹائم فریمز

بنیادی تجزیاتی اشیاء

اکاؤنٹ نہیں ہے؟ اپنا اکاؤنٹ آج ہی کھولیں!

Loading nanoRep Website Conversion Solution
host www.exness.eu | env production