اوپر
Exness فخر کے ساتھ دنیا کے اوّل نمبر کے فٹ بال ٹیم رئیل میڈرڈ، اور بہترین بقید حیات فٹ بال پلئیر، کرسٹیانو رونالڈو کو اسپانسر کرتا ہےے
CFD اور عمومی بیرمی مصنوعات میں نقصان کا ایک واضح خطرہ شامل ہوتا ہے اور آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کردہ رقم کھو سکتے ہیں۔

قیمت کی تاریخ

نزخ کی تاریخ میں مختلف دورانیہ کے لئے فاریکس کرنسی کے جوڑوں کے زر مبادلہ کی شرح اور دیگر مالیاتی دستاویزات پر معلومات ہوتی ہے. آپ مطلوبہ تواریخ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، انہیں MetaTrader ٹرمنل میں لوڈ کر سکتے ہیں، اور ان کا استعمال حکمت عملیوں کی پرکھ کرنے اور تکنیکی تجزیہ کو انجام دینے کے لئے کر سکتے ہیں.

ہدایات

فاریکس نزخ کی تاریخ کا استعمال کیسے کریں اس پر انتفصیلی ہدایات کا فائدہ اٹھائیں.

نرخوں کے کوائف کے ساتھ کام کرنا

نزخ ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے، اپنے فاریکس تجارت کے لئے مالیاتی دستاویز اور وقت کی حد (M1, M5, M15, M30, H1, H4, D1, W1, MN) اور وہ سال اور مہینہ جسکے لئے آپ ڈیٹا چاہتے ہیں منتخب کریں.

آپ کو zip. فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کی تجویز کی جاۓ گی. اپنے کمپیوٹر پر اسے محفوظ کریں. پھر آرکائیو کو ان زپ کرنے کے بعد آپکو csv. فائل حاصل ہوگا.

یاد رکھیں کہ آپکو کئی فائلیں ڈاؤن لوڈ کرنی پڑ سکتی ہے.

  • - ایک گھنٹے سے کم وقت کے حدود کے لئے، ہر فائل میں ایک مہینہ کے لئے معلومات ہوتی ہے.
  • - ایک گھنٹے کے وقت کی حد کے لئے، ہر فائل میں ایک سال کے لئے معلومات ہوتی ہے.
  • - اگر منتخب وقت کی حد چار گھنٹوں سے زیادہ ہوتی ہے تو، تمام معلومات ایک ہی فائل میں ذخیرہ کی جاۓ گی.
Loading nanoRep Website Conversion Solution
host www.exness.eu | env production