اوپر
CFD اور عمومی بیرمی مصنوعات میں نقصان کا ایک واضح خطرہ شامل ہوتا ہے اور آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کردہ رقم کھو سکتے ہیں۔

MetaTrader 4

MetaTrader 4
فاریکس ٹریڈنگ کے لیے Exness تجویز کرتا ہے کہ MetaTrader 4 نصب کیا جائے۔ پیشہ ور ٹریڈرز اس ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو سب سے زیادہ سہولت بخش اور مفید سمجھتے ہیں۔ اسی لیے MetaTrader آن لائن فاریکس ٹریڈنگ صنعت میں ایک معیار بن گیا ہے۔

MetaTrader 4 Multiterminal

Multiterminal

کاش آپ متعدد اکاؤںٹس کا نظم، نئے آرڈرز، اور مختلف اکاؤنٹس میں آسانی سے اور بیک وقت لاٹس مختص کر پاتے؟ اب آپ MetaTrader 4 Multiterminal کے ذریعے ایسا کر سکتے ہیں۔
Multiterminal ڈاؤن لوڈ کریں صرف برائے ونڈوز صرف برائے ونڈوز

MetaTrader 4 ٹریڈنگ حکمت عملی کے نفاذ کے لیے سب سے زیادہ آزادی فراہم کرتا ہے۔ دنیا بھر کے ٹریڈرز نے اس ٹرمنل کے لیے ایکسپرٹ ایڈوائزرز (EA) کی ایک بڑی تعداد تیار کی ہے۔ الگورتھمک فوریکس ٹریڈنگ کو ترجیح دینے والے کلائنٹس اپنے ایڈوائزرز کو آسانی سے اختیار کرسکتے ہیں اور ان کا استعمال مؤثر طریقہ پر EXNESS سرورز پر ٹریڈنگ کرتے ہوئے کرسکتے ہیں۔ EXNESS روایتی ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کے لیے اور سب سے زیادہ مقبول موبائل پلیٹ فارمز کے لیے MetaTrader 4 کی پیش کش کرتا ہے۔

ٹریڈنگ کے آپریشنز

ٹرمنل آپ کو زیادہ اقسام کے فوریکس ٹریڈنگ آرڈرز جمع کرنے دیتا ہے اور آرڈر کی تعمیل کے دو طریقوں کی پیش کش کرتا ہے: فوری تعمیل اور مارکیٹ تعمیل:

خود کار ٹریڈنگ

خصوصی پروگرامز جنھیں ایکسپرٹ ایڈوائزر کہا جاتا ہے، کے سبب فوریکس مارکیٹ پرتجزیاتی اور ٹریڈنگ آپریشن پوری طرح سے خود کار کیے جاسکتے ہیں۔ آپ اپنے ذاتی ٹریڈنگ روبوٹس اور اسکرپٹس بنانے کے لیے MetaQuotes زبان 4 کا استعمال کرسکتے ہیں اور کوئی نیا ایڈوائزر امپورٹ کرنے میں چند منٹ ہی لگتے ہیں۔

تجزیات

ٹریڈرز ٹولز بشمول اشاروں اور اسکرپٹس کے ایک مجموعہ کا استعمال کرتے ہوئے ٹریڈر تکنیکی تجزیہ کرسکتا ہے۔ ہر ایک EXNESS کلائنٹ کو دنیا بھر کے قائد فراہم کاروں سے مالی خبریں اور بین الاقوامی تجزیاتی ایجنسی Trading Central سے TC.Technical تجزیاتی اشارے فراہم کیے جاتے ہیں۔

سیکیوریٹی

کلائنٹ کے ڈیٹا کا تحفظ کرنا EXNESS کی ترجیحات میں سے ایک ہے، اس لیے سرور اور ٹریڈنگ ٹرمنل کے درمیان تمام مواصلات 128 بٹ کیز میں اینکرپٹ کردہ ہوتے ہیں۔

Loading nanoRep Website Conversion Solution