اوپر
Exness فخر کے ساتھ دنیا کے اوّل نمبر کے فٹ بال ٹیم رئیل میڈرڈ، اور بہترین بقید حیات فٹ بال پلئیر، کرسٹیانو رونالڈو کو اسپانسر کرتا ہےے
CFD اور عمومی بیرمی مصنوعات میں نقصان کا ایک واضح خطرہ شامل ہوتا ہے اور آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کردہ رقم کھو سکتے ہیں۔

موبائل پلیٹ فارم

آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر مکمل کنٹرول

دنیا میں کہیں سے بھی فوریکس ٹریڈنگ

فوریکس تکنیکی اشاروں کی بڑی تعداد

آرڈر کی تمام اقسام

فوریکس مالی دستاویز کے چارٹس

حال ہی میں موبائل فوریکس ٹریڈنگ ٹریڈروں کے درمیان تیزی سے مقبول ہوتی جارہی ہے۔ درحقیقت، یہ صحیح معنوں میں اس وقت اپنے ٹریڈنگ کے عمل کے لیے باسہولت کنٹرول عطا کرتی ہے جب آپ اپنے کمپیوٹر سے دور ہوں۔

موبائل پلیٹ فارمز کسی بھی طرح کلاسک MetaTrader ٹرمنل سے کم تر نہیں ہیں۔ اس کے برعکس، موبائل فوریکس ٹریڈنگ ٹریڈروں کو کہیں سے بھی ٹریڈ مکمل کرنے کی اہلیت عطا کرتی ہے۔ اہم چیز انٹرنیٹ کنیکشن کا ہونا ہے۔ مختلف ڈیوائسز کے لیے جیسے-جیسے موبائل پلیٹ فارمز کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، زیادہ سے زیادہ ٹریڈرز موبائل فوریکس ٹریڈنگ کا انتخاب کر رہے ہیں۔

Loading nanoRep Website Conversion Solution
host www.exness.eu | env production