اوپر
Exness فخر کے ساتھ دنیا کی اوّل نمبر کی فٹ بال ٹیم رئیل میڈرڈ، اور بہترین بقید حیات فٹ بال پلئیر، کرسٹیانو رونالڈو کو اسپانسر کرتا ہے
CFD اور عمومی بیرمی مصنوعات میں نقصان کا ایک واضح خطرہ شامل ہوتا ہے اور آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کردہ رقم کھو سکتے ہیں۔

Exness گروپ کی خبریں

مئی 15, 2017

تجارتی بہتری کی چوتھی سیریز میں غیر ملکی جوڑوں کیلئے مارجن کے تقاضوں کو کم کیا گیا

ہماری تجارتی بہتری کی پانچویں سیریز کے انسٹالمینٹ میں، ہمیں یہ اعلان کرنے میں خوشی ہورہی ہے کہ ہم 50 غیر ملکی کرنسی کے جوڑوں کے مارجن کے تقاضوں کو کم کیا ہے۔

مزید پڑھیں

اکتوبر 19, 2017

سنٹیگو برنیابو پر Exness پیش کرتا ہے ریئل میڈرڈ کے ساتھ شراکت داری کا ایک معاہدہ

19 اکتوبر، 2017 - Exness کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر Igor Rudi نے صرف دو مہینے پہلے ریئل میڈرڈ کے لئے انتظامی تعلقات کے ڈائریکٹر ایمیلیو بریگنو، اور شروعاتی ٹیم کے کھلاڑی بینمایما، کروس، ویلےجو اور اشرف کے ساتھ بروکر اور فٹ بال کلب کے درمیان دستخط کردہ شراکت داری کا معاہدہ پیش کیا۔

تمام نئے

جولائی 31, 2017

Exness رئیل میڈرڈ کے ساتھ اپنی شراکت داری کا اعلان کرتا ہے

31 جولائی 2017 - معروف بین الاقوامی فاریکس بروکر Exness مشہور ہسپانوی فٹ بال ٹیم رئیل میڈرڈ کے ساتھ اپنی شراکت داری کا اعلان کرتا ہے، اگلے تین سالوں کیلئے دی وائٹس کے آفیشل ٹریڈنگ شراکت دار ہورہے ہیں۔

اپریل 6, 2017

Exness گروپ نے US$313.7 بلین کے کاروباری حجم کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے

ہمارے گروپ کے کبھی نہ دیکھے گئے اعلٰی کاروباری حجم کی اطلاع دینے کے دو مہینے بعد، ہم ماہ مارچ کے نئے ریکارڈ کا اعلان کرنے میں بے انتہا خوش ہیں۔ US$313.7 بلین کا نیا اعداد و شمار اب تک کے ہمارے سب سے اعلٰی کاروباری حجم اور 2017 کی ایک اور اہم کامیابی کی نشان دہی کرتا ہے۔

اپریل 10, 2017

Exness گروپ 2016 کیلئے Deloitte کی طرف سے تصدیق شدہ فنڈز کی رپورٹس کا اجراء کرتا ہے

ہمیں آپ کو Deloitte کی طرف سے تیار کردہ حقائق کی تلاش کی اپنی سالانہ رپورٹ کے اجراء کی اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے، جو تصدیق کرتی ہے کہ Exness گروپ کل US$157.5 ملین رقم کا فنڈز رکھتا ہے۔ یہ رپورٹ متعلقہ خدمات کے بین الاقوامی معیار (ISRS 4400) کے مطابق انجام دی گئی تھی اور 31 دسمبر 2016 سے Exness اور کلائنٹس کے فنڈز کی "موجودگی اور درستگی" کی تصدیق کرتی ہے۔

فروری 9, 2017

Exness گروپ ریکارڈ توڑنے والے ماہانہ کاروباری حجم US$266 بلین تک پہنچ جاتا ہے

یہ ہمارے لیے فخر اور خوشی کی بات ہیکہ ہم دنیا بھر میں اپنے قابل قدر کلائنٹس اور شراکت داروں کے ساتھ نئی خبروں کا اشتراک کرتے ہیں! ماہ جنوری کے اختتام کے ساتھ، Exness گروپ نے US$266 بلین کا ماہانہ کل کاروباری حجم حاصل کیا ہے، جو ہمارے اب تک کے کاروباری حجم کا اعلی ترین اعداد و شمار ہے!

فروری 14, 2017

Exness extends endangered wildlife conservation partnership with WWF

As a proactive supporter of nature conservation, Exness recently renewed its partnership with World Wildlife Fund Russia, pledging funds to the conservation and reintroduction of endangered species—the polar bears and Persian leopards.

host www.exness.eu | env production