اوپر

ٹولز

سب سے زیادہ سہولت بخش اور منافع بخش فوریکس ٹریڈنگ کے لیے مؤثر ٹولز۔
MetaTrader 4

MetaTrader 4

ایک سہولت آمیز اور فعال ٹریڈنگ پلیٹ فارم انسٹال کریں جس کی دنیا بھر کے پیشہ ورٹریڈروں نے تحسین کی ہے۔

موبائل ٹریڈنگ

موبائل ٹریڈنگ

Exness کے MT4 موبائل ٹرمنل کا استعمال کرتے ہوئے رقم کمائیں اور کہیں سے بھی کسی بھی وقت ٹریڈنگ کے نتائج کی نگرانی کریں جو کہ Android اور (iOS (iPhone/iPad آپریٹنگ سسٹم کے لیے دستیاب ہے۔

CFD اور عمومی بیرمی مصنوعات میں نقصان کا ایک واضح خطرہ شامل ہوتا ہے اور آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کردہ رقم کھو سکتے ہیں۔

ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے فوائد

حسب ضرورت قابل ترتیب انٹرفیس

ایک آرامدہ ٹریڈنگ ماحول کے لیے اپنی ترجیحات بیان کریں: دستاویز منتخب کریں، ٹائم فریم میں تبدیلی کریں، وغیرہ۔

تکنیکی تجزیہ کے لیے وسیع تر مواقع

فوریکس مارکیٹ کی حرکیات کی پیشن گوئی کریں اور تجزیہ کے ٹولز کا استعمال کرتے ہوئے اپنی حکمت عملی میں سدھار لائیں۔

خود کار ٹریڈنگ کی سہولت

ٹریڈنگ کے عمل کو خود کار بنائیں: تیار حل استعمال کریں یا اپنا ذاتی ایکسپرٹ ایڈوائزر تیار کریں جو آپ کے ذریعہ فراہم کردہ الگورتھم کا استعمال کرتے ہوئے خود کار طریقہ پر ٹریڈ کرے گا۔

معاشی کیلنڈر

ٹریڈنگ حکمت عملی تیار کرتے وقت اہم مالی خبروں کے اثرات کو دھیان میں رکھیں۔

ٹریڈ کیلکولیٹر اور کرنسی کنورٹر

ایک پوائنٹ، سواپ کی سائز، اور فوریکس ٹریڈنگ کے لیے ضروری آپریشنز کی لاگت کا حساب ٹریڈر کیلکولیٹر کا استعمال کرتے ہوئے کریں۔ ایک کرنسی سے دوسری کرنسی میں تبادلہ کے لیے کرنسی کنورٹر کا استعمال کریں۔

تجزیاتی خدمت

تمام Exness کلائنٹس Trading Central سے قائد کرنسی کے جوڑوں کے لیے تکنیکی تجزیہ مفت میں موصول کرتے ہیں۔ انہیں ڈاؤ جونز کی تازہ ترین خبروں تک رسائی بھی دستیاب ہوتی ہے۔

اعملی معیار کی مفت VPS ہوسٹنگ

خود کار ٹریڈنگ نظام کا مؤثر طریقہ پر استعمال کرنے کے لیے مفت VPS ہوسٹنگ کا فائدہ اٹھائیں۔ یہ خدمت ٹرمنل اور Exness کی ٹریڈنگ سرور کے مابین اعلی رفتار سے ڈیٹا کا تبادلہ کرتی ہے۔

ڈاؤنلوڈز

ٹریڈنگ ٹرمنل کا مناسب ورژن اور دیگر سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کریں۔

اکاؤنٹس کی نگرانی

حقیقی اکاؤنٹس کی نگرانی والے صفحہ پر Exness کلائنٹس کی رینکنگ دیکھیں۔ اپنے اکاؤنٹس کو رینکنگ والے صفحہ پر شامل کرنے کے لیے اپنے ذاتی ایریا کا استعمال کریں۔

نزخ کی تاریخ

فوریکس کرنسی کے جوڑوں اور دیگر مالی دستاویزات کے لیے نرخ مختلف ٹائم فریم کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں، انہیں MetaTrader ٹرمنل پر لوڈ کریں، اور ان کا استعمال حکمت عملیوں کی جانچ کرنے اور تکنیکی تجزیہ انجام دینے کے لیے کریں۔

Loading nanoRep Website Conversion Solution
host www.exness.eu | env production